امن چین

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - بے فکری، (مجازاً) بھونچال، زلزلہ، (عورتوں کا روزمرہ ایک وحشتناک امر کا نام لینے سے گریز کے لیے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - بے فکری، (مجازاً) بھونچال، زلزلہ، (عورتوں کا روزمرہ ایک وحشتناک امر کا نام لینے سے گریز کے لیے۔